جواب
الجواب بعون الملک الوھاب
بسم اللہ الرحمن الرحیم حامدا و مصلیا
بیعت بذریعہ خط وکتابت بھی ممکن ہے، یہ اسے درخواست لکھے وہ قبول کرے اوراپنے قبول کی اس درخواست دہندہ کواطلاع دے اور اس کے نام کاشجرہ بھی بھیج دے، مریدہوگیا، کہ اصل ارادت فعل قلب ہے۔ والقلم احد اللسانین، واﷲ سبحٰنہ وتعالٰی اعلم (قلم دوزبانوں میں سے ایک زبان ہے۔اوراﷲ سبحانہ وتعالٰی خوب جانتاہے۔ت)۔
(فتاوی رضویہ ج26 ص567)
ھذا ماعندی واللہ اعلم بالصواب
شیر محمد خان
مفتی دارالافتاء دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف
تاریخ:۔2018۔06۔26
تاریخ اجراء:
30 August 2026
ماخذ: آف لائن تحریری ریکارڈ