عدالتی خلع کے بعد اسی شوہر سے نکاح کرنا
الجواب بعون الملک الوھاببسم اللہ الرحمن الرحیم حامدا و مصلیامذکورہ مسؤلہ صورت میں عدالتی خلع کے بعد دوبارہ اسی مرد سے نکاح ہو سکتا ہے۔ حلالہ کی ضرورت نہیں۔ شرعی مسئلہ کی وضاحت کر دی گئی ہے قانونی وضاحت کے لئے قانون دان سے رجوع کریں۔ھذا ماعندی واللہ اعلم بالصواب شیر محمد خان مفتی دارالافتاء دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریفضلع سرگودھا تاریخ:۔ 2014۔10۔15