سوال
کتنے کلو میٹر سفر پر قصر نماز پڑھنا ہوگی یا قصر نماز کے لئے کتنے کلو میٹر سفر کرنا ضروری ہے؟
Oct 02, 2026
16 views
جواب
جب کوئی آدمی 92 کلو میٹر مسلسل سفر کے ارادہ سے گھر سے چلے تو قصر نماز پڑھا سکتا ہے
تاریخ اجراء:
02 October 2026
ماخذ: آف لائن تحریری ریکارڈ