عام تلاش:

محمد شعیب

رکن دارالافتاء دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف

محمد شعیب

رکن دارالافتاء دارالعلوم محمدیہ غوثیہ بھیرہ شریف

ابتدائی تعلیم اپنے گاوں سے حاصل کی اور میٹرک کا امتحان 2009 میں پاس کرنے کے بعد جامعہ تبلیغ الاسلام کھرڑیانوالہ فیصل آباد سے بھیرہ شریف کے نصاب کی ابتداء کی ادیب عربی کے بعد جامعہ چشتیہ رضویہ ضیاء القرآن راہوالی کینٹ گوجرانوالہ ایک سال لگانے کے بعد دارالعلو،م محمدیہ غوثیہ فاضل ضلع بھکر میں عالم عربی اور فاضل عربی کے بھیرہ شریف میں دورہ حدیث اول اور دورہ حدیث فائنل کا امتحان 2017 میں پاس کیا اور ساتھ ساتھ حضرت علامہ مولانا مفتی شیر محمد خان صاحب زید شرفہ سے دارالافتاٰء میں پیش آنے والے مسائل پر ٹرینگ لیتے رہے 2017 میں فراغت کے بعد بھیرہ شریف میں شعبہ دارالافتاء میں بطور رکن تقرر ہوا